You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
تقریباً دو لاکھ شامی مہاجرین واپس وطن جا چکے، اقوام متحدہ
دسمبر کے اوائل میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے تقریباً دو لاکھ شامی مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔
جرمنی سے شامی مہاجرین کی عجلت میں واپسی غیر ضروری، الشیبانی
شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کہا ہے کہ جرمنی میں پناہ گزین شامی مہاجرین کی عجلت میں وطن واپسی غیر ضروری ہو گی۔
پاکستان: پشتون بچوں کو تعلیم حاصل کرنے میں مشکلات کیوں؟
پاکستان میں ہر تیسرا بچہ اسکول نہیں جا رہا اور پشتونوں کے بچوں کے لیے صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ غربت، بدعنوانی، دہشت گردانہ حملے، اور سیکولر تعلیمی نظام کی مخالفت کرتی دقیانوسی روایات، ان بچوں کی راہ میں حائل ہو جاتی ہیں۔ مگر پھر بھی، کچھ بچے ہار نہیں مانتے۔ ڈی ڈبلیو کی دستاویزی فلم 'تعلیم کی بھوک' میں ایسے پشتون بچوں سے ملیے جو اسکول جانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
کسی بھی رجسٹرڈ افغان کو 30 جون تک ڈی پورٹ نہیں کیا جائے گا
ایک آئینی بنچ پاکستان سے افغانوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری کے خلاف درخواست کی سماعت آج دوبارہ شروع کرنے والی ہے۔
برطانیہ انسانوں کے اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کرے گا
انسانوں کے مشتبہ اسمگلروں کو سفری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا اور موبائل فون پابندیوں کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔
کچھ شامی باشندوں کو جرمنی سے جانا پڑ سکتا ہے، وزیر داخلہ
جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر کے مطابق ممکن ہے کہ جرمنی میں مقیم لاکھوں شامی باشندوں کے ایک حصے کو واپس شام جانا پڑے۔
پاکستانی پولیس کا رویہ افغان طالبان جیسا ہی ہے، افغان خاتون
افغان شہری شہر زاد کے بقول ایک یورپی ملک نے انہیں کہا تھا کہ ان کا ویزہ پاکستان میں ہی پراسس کیا جائے گا۔
2024ء: انگلش چینل سے سینتیس ہزار تارکین وطن برطانیہ پہنچے
سال 2024ء میں انگلش چینل کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد تقریباﹰ سینتیس ہزار رہی۔
پشاور میں افغان مہاجرین کرکٹ لیگ
پشاور میں افغان مہاجر کرکٹ لیگ کے انعقاد کا مقصد پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کے لیے مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ اس لیگ کے پانچویں سیزن میں بھی شائقین کا جوش و ولولہ دیدنی رہا۔ پشاور کے اسلامیہ کالج میں کھیلے گئے اس لیگ کے فائنل میچ کی روداد لائی ہیں، فاطمہ نازش۔
جرائم کے مرتکب شامی اور افغان باشندوں کی ملک بدری کا مطالبہ
جرمن سیاسی جماعت سی ڈی یو کے رہنما میرس نے مطالبہ کیا ہے کہ جرائم کے مرتکب شامی اور افغان مہاجرین کو ملک بدر کیا جائے۔
شامی باشندے اب جرمنی سے واپس جائیں، سابق جرمن وزیر خزانہ
جرمنی کے سابق وزیر خزانہ کرسٹیان لِنڈنر نے کہا ہے کہ جرمنی میں موجود شامی مہاجرین اب واپس اپنے ملک جائیں۔
ترکی سے شامی باشندوں کی وطن واپسی
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ترکی سے اب تک 25 ہزار سے زائد شامی باشندے اپنے وطن لوٹ چکے ہیں۔
افریقہ: اندرون ملک مہاجرین کی تعداد پندرہ برسوں میں تین گنا
افریقہ میں گزشتہ پندرہ سالوں میں اندرون ملک بے گھر افراد کی تعداد میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔
انسانی اسمگلنگ، یونان میں ایک اور پاکستانی ہلاک
یونان کے جنوبی جزیرے گاوَداس کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں.
افغان طالبان کے وزیر برائے مہاجرین بم دھماکے میں ہلاک
خلیل الرحمان حقانی افغان طالبان کے حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے بھائی تھے۔
عراق پاکستانی تارکین وطن کے لیے پرکشش کیوں بنتا جا رہا ہے؟
تقریباً 50 ہزار پاکستانی زائرین وزٹ ویزے پر گئے اور اب غیرقانونی طور پر عراق میں کام کر رہے ہیں۔
یورپ کی طرف سفر: لیبیا کے صحرا سے سینکڑوں تارکین وطن گرفتار
لیبیا میں ایک طاقت ور ملیشیا کے مسلح ارکان نے ایک وسیع تر صحرا سے تین سو سے زائد تارکین وطن کو حراست میں لے لیا ہے۔
سمندر میں کشتی الٹنے سے چھ بچوں سمیت آٹھ تارکین وطن ہلاک
یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق انہیں ساموس کے جزیرے کے قریب سمندر سے چھ بچوں سمیت کم از کم آٹھ تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔
ماحولیاتی بحران کے سبب مہاجرین کی حالت مزید ابتر،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیاں عالمی نقل مکانی کے پہلے سے ہی تشویش ناک مسئلے کو مزید خراب کر رہی ہے۔
جرمنی میں تارکین وطن کوصحت کی سہولیات تک رسائی میں مشکلات
جرمنی ایک کثیر لسانی معاشرہ ہے، تاہم صحت کی دیکھ بھال تک رسائی ان لوگوں کے لیے مایوس کن ہوتی ہے جو جرمن نہیں بول پاتے۔
جرمنی اسرائیل کو اس کے دفاع کے لیے ہتھیار فراہم کرے گا، شولس
برسلز میں یورپی یونین کی سربراہی ملاقات کے موقع پر یوکرینی صدر اپنے ’فتح کے منصوبے‘ کے لیے حمایت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
اٹلی: بے یارو مددگار تارکین وطن کا سہارا ’چائے خانہ‘
بلقان روٹ کے ذریعے ہزاروں تارکین وطن غیر قانونی طریقے سے یورپ پہنچتے ہیں تو ان کا سب سے پہلا پڑاؤ اطالوی شہر ترئیستے میں ہوتا ہے۔ اطالوی شہریوں نے شہر کے گلی کوچوں اور پارکوں میں سونے والے ایسے تارکین وطن افراد کے لیے ایک عمارت میں بنیادی سہولیات فراہم کرنا شروع کی ہیں جسے ’چائے خانہ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ تفصیلات حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
قومی یکجہتی کی کوشش، حماس اور فتح میں مذاکرات
حماس اور فتح کے وفود کے درمیان قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات میں ایک برس سے جاری غزہ کی جنگ اور قومی یکجہتی کے موضوعات پر
لبنان میں اسرائیلی بمباری، شامی فوج کا کاروبار
لبنان سےلوگ شام پہنچ رہے ہیں، جب کہ شامی فوج ان سے بھاری داخلہ فیس وصول کر رہی ہے۔
ہنگری بھی سیاسی پناہ کے یورپی قوانین سے استثنیٰ کا خواہاں
اس طرح سیاسی پناہ کے ضوابط کے حوالے سے یورپی یونین میں اختلافات مزید واضح ہوتے جا رہے ہیں۔
میانمار میں خانہ جنگی: ’روہنگیا مہاجرین کو لڑنے پر مجبور کیا جا رہا ہے‘
انٹرنیشنل کرائسس گروپ کے مطابق اس سال بنگلہ دیش میں مہاجرین کیمپوں سے کم از کم 2,000 افراد کو میانمار میں لڑنے کے لیے زبردستی بھرتی کیا گیا ہے۔
غزہ کی جنگ نے فلسطینی مہاجرین کو ہمیشہ کے لیے بےگھر کر دیا؟
سن انیس سو پچاس میں بے گھر ہونے والے ساڑھے سات لاکھ فلسطینیوں کی تعداد آج بڑھ کر تقریباً 60 لاکھ ہو چکی ہے۔
اسرائیلی حملے: لبنان سے تقریباً ایک لاکھ افراد شام میں داخل
اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے تقریباً ایک لاکھ افراد لبنان سے فرار ہو کر شام پہنچ گئے ہیں۔
ایران سے نکالے گئے افغان مہاجرین کی مشکلات
ہر روز تقریباً تین ہزار تک افغان مہاجرین ایران سے اپنے آبائی ملک واپس آ رہے ہیں۔
سینیگال کے ساحل پر ایک ہی کشتی سے 30 لاشیں برآمد
سینیگال کی بحریہ نے دارالحکومت ڈاکار کے ساحل سے تقریباً 70 کلومیٹر دور ایک کشتی سے کم از کم 30 لاشیں برآمد کی ہیں۔
افغان لڑکیوں کا معاشی خود مختاری کا عزم
پشاور میں مقیم افغان خواتین کے لیے سلائی کڑھائی کا ایک منفرد سینٹر بنایا گیا ہے، جہاں فیشن ڈیزائنگ اور اس سے جڑے دیگر ہنر سیکھائے جاتے ہیں۔ اگرچہ افغانستان واپسی کا خطرہ ان بچیوں کے سر پر بھی منڈلاتا رہتا ہے لیکن یہ ان خدشات کو بالائے طاق رکھ کر اپنے روشن مستقبل کے خواب بننے میں مصروف ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
سیکورٹی خدشات، جرمن سرحد پر سخت چیکنگ شروع
جرمنی کی زمینی سرحدوں پر پاسپورٹ کنٹرول کا نظام لاگو کر دیا گیا ہے۔ سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کی بڑھتی آمد کے تناظر میں جرمنی نے ییہ قدم اٹھایا ہے۔ مقصد غیر قانونی مہاجرین کو روکنا ہے۔ یورپی یونین میں ایسے غیرمعمولی اقدامات ’آخری حربہ‘ سمجھے جاتے ہیں۔
ایران کا غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا ارادہ
ایرانی وزیر نے کہا ہے کہ افغان باشندے ’’مہذب لوگ‘‘ ہیں لیکن ایران مہاجرین کی ؓری تعداد کو جگہ فراہم نہیں کر سکتا۔
نئے آنے والوں کی نسبت سویڈن چھوڑنے والوں کی تعداد میں اضافہ
بہتر معیار زندگی کے حوالے سے مشہور سویڈن میں اس تبدیلی کی وجوہات کیا ہیں؟
ہزاروں تارکین وطن کی تیر کر مراکش سے اسپین پہنچنے کی کوشش
گزشتہ چند دنوں میں ہزاروں تارکین وطن نے مراکش کی سرحد عبور کر کے ہسپانوی علاقے سیوٹا میں غیر قانونی داخلے کی کوشش کی۔
فرانس: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک
فرانس کا کہنا ہے کہ 70 تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی انگلش چینل میں الٹ گئی، جس کی تلاش کا امدادی مشن شروع کیا گیا۔
ریاستی انتخابات میں ناکامی، جرمن حکومت کو شدید دھچکا
جرمنی کی موجودہ مخلوط وفاقی حکومت میں شامل جماعتوں کے لیے ریاستی پارلیمانی انتخابات کے یہ نتائج تباہ کن ہیں۔
مشرقی جرمنی کے لیے غیر ملکی ملازمین 'ناگزیر' ہیں، اسٹڈی
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جرمنی کی مشرقی ریاستوں میں غیر ملکی ملازمین اربوں ڈالر کی آمدن کا ذریعہ ہیں۔
میانمار: ڈرون حملہ، درجنوں روہنگیا کے ہلاک ہونے کی اطلاعات
خبررساں اداروں کے مطابق یہ حملہ پیر کے روز اس وقت کیا گیا، جب متعدد خاندان میانمار سے بنگلہ دیش پہنچنے کی کوشش میں تھے۔
برطانیہ:پرتشدد بدامنی کے بعد نسل پرستی کے خلاف زبردست مظاہرے
امیگرشن مخالف ریلیاں نکالنے کے منصوبے کے خلاف ہزاروں افراد برطانوی شہروں کی سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔
برطانیہ میں مظاہرے: 'مسجد جاتے ہوئے بھی خوف محسوس ہوتا ہے'
برطانوی شہر ساؤتھ پورٹ ميں ایک حملے کے بعد غلط معلومات پھیلنے کی وجہ سے مسلم مخالف مظاہرے دیکھے گئے۔
پاکستان میں افغان ویزا اسکیم کا غلط استعمال نہیں ہوا، جرمنی
جرمن وزیر خارجہ کے مطابق جرمنی کے ویزے کے لیے تمام اہل درخواست دہندگان کی حفاظتی نقطہ نظر سے مکمل چھان بین کی جاتی ہے۔
موریطانیہ: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے درجنوں افراد ہلاک
کشتی موریطانیہ کے ساحل پر الٹ گئی، جس میں کم از کم 25 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے، جبکہ 150 افراد لاپتہ ہیں۔
امریکی الیکشن: ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کی نامزدگی قبول کر لی
ٹرمپ نے قاتلانہ حملے کےحوالے سے کہا کہ وہ اس واقعے کے وقت خود کو محفوظ محسوس کر رہے تھے کیونکہ ’خدا میرے ساتھ تھا۔‘
شام میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ
شام میں پارلیمانی انتخابات کے بعد ممکنہ طور پر بشار الاسد کے اقتدار میں طوالت کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔
پاکستان، رجسٹریشن کارڈز کی مدت میں توسیع پر افغان مہاجرین کے تاثرات
اقوام متحدہ کے ادرہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے مطابق پاکستان میں اس وقت تیرہ لاکھ سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین موجود ہیں۔ تیس جون کو پی او آر کارڈ کی مدت کے خاتمے کے بعد بھی پاکستان میں مزید ایک برس قیام کی مہلت ملنے پر یہ افغان مہاجرین خوشی اور اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔ لیکن وہ اس مسئلے کا مستقل حل بھی چاہتے ہیں۔
پاکستان:رجسٹرڈافغان پناہ گزینوں کے قیام میں ایک سال کی توسیع
پاکستان کی وفاقی حکومت کا تاہم کہنا ہے کہ بغیر دستاویزات والے تارکین وطن کی ملک سے بے دخلی جاری رہے گی۔
یو این ایچ سی آر کے سربراہ کی پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے سربراہ نے پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔
برسلز کا ایسا ہوٹل جو بے سہارا فلسطینیوں کو پناہ دیے ہوئے ہے
بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں واقع ایک ہوٹل میں غزہ پٹی سے فرار ہونے والے کچھ فلسطینیوں کو پناہ دی گئی ہے۔ اس ہوٹل کے مالک کا کہنا ہے بہت سے لوگ انہیں رقم دے جاتے ہیں تاکہ وہ ان فلسطینوں کی میزبانی کر سکیں۔ ایسے افراد میں یہودی بھی شامل ہیں۔
پاکستان: تارکین وطن سے متعلق اقوام کے سربراہ کا دورہ پشاور
پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے سربراہ پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں وہ افغان مہاجرین کے مسائل پر توجہ مرکوز کریں گے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ