You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا اور رہائی
پاکستانی دارالحکومت میں افغان سفیر کی بیٹی جبری اغوا کے کچھ گھنٹوں بعد آزاد کر دی گئی ہے۔
افغان شہریوں کو یورپ سے بے دخل نہ کریں، کابل کی اپیل
افغان حکومت کے مطابق حکومتی فورسز طالبان سے جنگ لڑ رہی ہے، ایسے میں افغان شہریوں کا یورپ سے آنا مزید مشکلات پیدا کرے گا۔
افغانستان: طالبان کی طرف سے طاقت کا بھر پور مظاہرہ
امریکی فوجیوں کا افغانستان سے انخلا جاری ہے۔ ایسے میں طالبان بھر پور انداز میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
افغانستان میں صحافی برادری خوف و ہراس کا شکار
افغانستان میں غیر ملکی افواج کا انخلاء، صحافی برادری میں خوف و ہراس کی ایک بڑی وجہ بن رہا ہے۔
افغانستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، کم از کم چار ارکان ہلاک
داعش سے وابستہ عسکریت پسند گروپوں کا گڑھ مشرقی افغانستان ہی ہے۔
پاکستانی ورکروں کا نیا ٹرانزٹ روٹ کابل
سکیورٹی خطرات کے باوجود افغانستان کا دارالحکومت کابل بیرون ملک جانے والے پاکستانی مسافروں کی نئی منزل بن چکا ہے۔
آسٹریلیا افغانستان میں اپنا سفارت خانہ بند کر رہا ہے
آسٹریلیا نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے مد نظرکابل کا اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
افغانستان: کابل کی مسجد میں بم دھماکا متعدد ہلاک
پولیس کے مطابق مسجد کے امام کو نشانہ بنانے کے لیے یہ بم دھماکا کیا گيا تھا، جس میں کم از کم ایک درجن نمازی ہلاک ہو گئے۔
کابل کے پاس دفاعی لحاظ سے اہم علاقے پر طالبان کا قبضہ
افغانستان میں حکومت سے بر سر پیکار طالبان نے کابل سے قریب دفاعی لحاظ سے اہم ضلع نرخ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
کابل میں بم دھماکا: چالیس ہلاک، بیسیوں افراد زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے ایک بڑے بم دھماکے میں کم از کم پچالیس افراد ہلاک ہو گئے۔
کابل ایئر پورٹ کی بندش، پاکستانی پارلیمانی وفد کا دورہ منسوخ
افغان دارالحکومت کے ہوائی اڈے کے قریب سے بارودی مواد کے ملنے پر سارے علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
امریکی وزیر دفاع کا اچانک دورہ افغانستان
ایسے وقت جب افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی تاریخ قریب ترہے، امریکی وزیر دفاع نے افغان صدر سے بات چیت کی ہے۔
افغان لڑکیوں کے گانا گانے پر عائد پابندی واپس لے لی گئی
افغانستان میں گزشتہ ہفتے طالبات کے گیت گانے پر عائد کردہ پابندی ختم کر دی گئی ہے۔
افغان امن عمل میں خواتین کردار ادا کریں، سلامتی کونسل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خواتین سے کہا ہے کہ وہ افغان امن عمل میں اپنا کردار ادا کریں۔
امریکا نے افغانستان میں اربوں ڈالر ضائع کیے، رپورٹ
ایک امریکی حکومتی واچ ڈاگ نے کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں اربوں ڈالر ضائع کیے۔
کابل میں خونریز حملہ، افغان سپریم کورٹ کی دو خواتین جج ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ملکی سپریم کورٹ کی دو خواتین ججوں کو ہلاک کر دیا۔
طالبان لیڈروں کے ’پاکستان میں کیمپوں‘ کے دورے، کابل کو تشویش
افغانستان کو ان ویڈیوز پر سخت تشویش ہے جن میں طالبان رہنما ’پاکستان میں تربیتی کیمپوں‘ کے دورے کرتے دکھائے گئے ہیں۔
کابل میں دھماکا، کم از کم نو افراد ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں اتوار کو ہوئے ایک کار بم حملے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
افغانستان: امریکی بیس پر راکٹ حملے اور غزنی میں 15 بچے ہلاک
امریکا کے بگرام ایئر فیلڈ پر ہفتے کی صبح راکٹ داغے گئے ہیں اور جمعے کوغزنی میں موٹر سائیکل بم حملہ کیا گیا۔
افغانستان: کابل کے نائب گورنر سمیت تین افراد ہلاک
کابل کے نائب گورنر کی گاڑی میں بم کے دھماکے کے نتیجے میں نائب گورنر محبوب اللہ محبی ہلاک ہوگئے۔
افغان خواتين کی قومی کرکٹ ٹيم، کئی کے ليے ايک ناگوار حقيقت
افغان کرکٹ بورڈ (ACB) نے دوبارہ سے خواتين کی کرکٹ کی بنياد رکھی ہے۔
کابل کی خودکفیل خواتین
افغانستان میں جنگ و جدل کے باوجود خواتین روزگار اور کاروبار کے میدان میں اپنی جگہ بنا رہی ہیں۔ کابل سے نامہ نگار مدثر شاہ کی رپورٹ
پومپیو کی طالبان مذاکرات کاروں سے ملاقات، کابل میں حملے
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا سے قبل مائیک پومپیو دوحہ میں طالبان مذاکرات کاروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
عمران خان کا اولین دورہ افغانستان
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے دورے پر کابل پہنچے ہیں۔ یہ دورہ ایک ایسے موقع پر ہو رہا ہے جب چند روز قبل ہی امریکا نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کی جزوی واپسی کا اعلان کیا ہے۔
نتھیا گلی کی سلامتی بھری شامیں اور کابل کی اداس فضائیں
کابل میں ایرانی کتاب میلے پر خونریز حملے میں انیس افراد ہلاک
افغان دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے پر شدت پسندوں کے ایک بڑے حملے میں کم از کم انیس افراد مارے گئے۔
کابل یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے پر حملہ، 10 طلبا ہلاک
افغان دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایرانی کتاب میلے کے شرکاء پر پیر کے روز متعدد مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔
افغان طالبان کا مذاکراتی وفد دوحہ پہنچ گیا
افغانستان میں قیام امن کے لیے مذاکرات شروع کرنے کے سلسلے میں طالبان کی مذاکراتی ٹیم دوحہ پہنچ گئی ہے۔
افغان باشندے لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد بھی خوفزدہ
جولائی کے وسط سے افغانستان کے نسبتًا محفوظ علاقوں کے پارکس، سوئمننگ پولز، جمز ، شاپنگ مالز کی رونقیں واپس آنا شروع ہو گئ
کابل نے طالبان قیدیوں کو رہا کرنا شروع کر دیا
افغان حکومت نے سنگین جرائم میں ملوث 400 طالبان قیدیوں میں سے 80 کو رہا کردیا ہے۔
کابل، سنگین جرائم میں ملوث طالبان کی رہائی پر اتفاق
تین روزہ افغان لویہ جرگے کے اختتام پر مندوبین نے اتفاق کیا کہ قیام امن کی خاطر مذاکرات میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔
لویہ جرگہ طالبان کی رہائی کے قطعی خلاف نہیں، عبداللہ عبداللہ
افغان لویہ جرگہ جیلوں میں قید ہائی پروفائل طالبان قیدیوں کی مشروط رہائی کے لیے تیار ہے۔
جلال آباد جیل پر حملہ: اکیس افراد ہلاک اور متعدد قیدی فرار
جلال آباد کی اس جیل میں پندرہ سو قیدی موجود تھے۔
عيد کے بعد بات کريں گے، طالبان کا کابل حکومت کے نام پيغام
افغان طالبان نے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
کابل اور دہلی سے بات ہو سکتی ہے تو پی ٹی ایم سے کیوں نہیں؟
پی ٹی ایم کا کہنا ہے کہ ملک میں اختیارسیاسی جماعتوں کے پاس ہوتا تو مذاکرات بھی ہوجاتے لیکن یہاں طاقت کسی اور کے پاس ہے۔
افغانستان میں تین روزہ سیز فائر، امن کا ایک اور موقع
افغان صدر اشرف غنی نے افغان طالبان کی طرف سے سیز فائر کی ڈیل کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
افغانستان میں تشدد کم کرنے کی کوشش میں ہیں، خلیل زاد
افغانستان کے لیے مقرر امریکی مندوب جلد ہی کابل کے ایک اور دورے پر پہنچنے والے ہیں۔
’طالبان قیدیوں کا تبادلہ اہم قدم ہے‘: امریکا
امریکی مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کے پہلے تبادلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
طالبان اور کابل حکومت کے درمیان مذاکرات معطل
طالبان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات روک رہے ہیں۔
کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، طالبان
امریکا اور طالبان کی امن ڈیل کے بعد طالبان کے کابل حکومت کے ساتھ مذاکرات میں رکاوٹ پیدا ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔
کابل میں گردوارے پر حملہ اور بھارت کی مذمت
کابل میں سکھوں کی عبادت گاہ پر بدھ کو ہوئے حملے میں کم از کم پچیس افراد ہلاک اور گیارہ دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے
امریکی وزیر خارجہ کا ہنگامی اور غیرمعمولی دورہ افغانستان
سیاسی پناہ نہ ملی: افغان باشندوں کا ایک اور گروپ جرمنی بدر
سیاسی پناہ کی درخواستیں رد ہو جانے پر مزید 39 افغان باشندوں کو جرمنی بدر کر دیا گیا ہے۔
افغانستان ميں دو صدور نے حلف اٹھا ليا
افغانستان ميں ايک ہی دن اور تقريباً ايک ہی وقت پر دو مختلف سياسی شخصيات نے ملکی صدر کا حلف اٹھايا۔
کابل میں حملہ، دو درجن سے زائد ہلاک
کابل میں ایک تقریب کے دوران نامعلوم جنگجوؤں نے حملہ کردیا۔ اس واقعے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے۔
افغان فریقین تشدد میں کمی لائیں، پومپیو کا مطالبہ
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان میں جاری تشدد میں فوری کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
امريکی فوج، طالبان اور کابل حکومت جنگی جرائم کے مرتکب؟
آئی سی سی نے افغانستان ميں مبينہ جنگی جرائم کی تحقيقات کی اجازت دے دی ہے۔
افغانستان: پاکستان ضمانت دہندہ نہیں سہولت کار ہے، شاہ محمود
پاکستانی وزیر خارجہ کے مطابق اگر مستقبل میں پاکستان کو مدعو کیا گیا تو وہ مبصر اور ثالث کا کردار ادا کرے گا۔
طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا عہد نہیں کیا، اشرف غنی
امریکا اور طالبان کے مابین ہفتے کے روز طے پانے والی تاریخی ڈیل میں ان قیدیوں کی رہائی ایک اہم نکتہ ہے۔
افغانستان میں ایک لاکھ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ دس برسوں میں افغانستان میں ایک لاکھ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ