You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کابل ہوائی اڈے کا رخ نہ کریں، امریکا کا مشورہ
متعدد ممالک نے کابل ہوائی اڈے پر ممکنہ دہشت گردانہ حملے کے ' شدید خطرے‘ سے متنبہ کیا ہے۔
ہتھیار پھینکنے کے بجائے مرنے کو ترجیح دوں گا، احمد مسعود
''میں احمد مسعود کا بیٹا ہوں، ہتھیار پھینکنا میری لغت میں نہیں ہے۔‘‘
پاکستان کابل میں کثیرالنسلی حکومت کے قیام کے لیے کوشاں
پاکستان پر ایک عرصے سے طالبان کی پشت پناہی کا الزام عائد کیا جاتا رہا ہے۔
کراچی میں مقیم ’افغان شاہ رخ خان‘
کراچی میں رہائش پذیر افغان اداکار فرحاد خان کو بھی طالبان کی دھمکیوں کی وجہ سے افغانستان سے نقل مکانی کرنا پڑ گئی۔
افغانستان: امریکا کو جواب دہ بنایا جائے، چین کا مطالبہ
افغانستان سے امریکی اور اتحادی افواج کا انخلا جلد مکمل ہو جائے گا۔
اکتیس اگست کے بعد انخلا کی اجازت نہیں دیں گے، طالبان
طالبان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ امریکا کو اکتیس اگست تک ہی تمام غیرملکیوں کا انخلا مکمل کرنا ہو گا۔
مہاجرت: طالبان کا خوف یا خوشحالی کی تمنا؟ ایک سکے کے دو رخ
دراصل خوف خوشحال زندگی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہوتا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ سیریز مؤخر
پاکستان اور افغانستان کے مابین سری لنکا میں کھیلی جانے والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔
افغانستان: کیا انخلاء کی مقررہ تاریخ میں توسیع کی جائے گی؟
امریکا مقررہ تاریخ تک انخلاء مکمل کرنے کے لیے پر عزم ہے، تاہم اس کے اتحادی اس میں توسیع کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
کیا طالبان پنجشیر فتح کرسکیں گے؟
طالبان نے اپنے سینکڑوں جنگجو پنجشیر کی جانب روانہ کردیے ہیں۔ اس پیشرفت کے بعد وادی پنجشیر میں جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
افغانستان: مغربی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک
کابل ہوائی اڈے پر پیر کے روز مغربی سکیورٹی فورسز اور نامعلوم بندوق برداروں کے درمیان فائرنگ میں ایک گارڈ کی موت ہو گئی۔
طالبان کے قبضے کے بعد افغان کرکٹ ٹیم کی اولین پریکٹس
افغان دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے کچھ دن بعد ہی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کابل کے کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ ستمبر کے آغاز میں افغان قومی ٹیم سری لنکا میں پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی ایک سیریز کھیل رہی ہے۔
کابل ہوائی اڈے پر افراتفری، متعدد افراد ہلاک
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد کابل کا ہوائی اڈہ افراتفری کا ایک بھیانک منظر دکھا رہا ہے۔
افغانستان میں جرمنی ناکام رہا، تبصرہ
ڈی ڈبلیو کے تبصرہ نگار مارسیل فیورسٹناؤ لکھتے ہیں کہ تباہ کن افغان پالیسی پر جرمن حکومت کا ردعمل شرمناک ہے۔
طالبان کا سارے افغانستان پر کنٹرول لیکن پنجشیر پر کیوں نہیں؟
وادی پنجشیر میں طالبان مخالف قوتیں اس وقت اکھٹی ہو کر گوریلا مزاحمتی عمل شروع کرنا چاہتی ہیں۔
’میرا نام طالبان کی ہٹ لسٹ پر ہے‘
افغانستان میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی نیلم نے ڈی ڈبلیو اردو کو بتایا کہ ان کا نام طالبان کی ’ہٹ لسٹ‘ پر ہے۔
طالبان کی حکومت تسلیم کی جائے؟ فیصلہ کابینہ کرے گی، شیخ رشید
پاکستانی وزیر داخلہ شیخ رشید کے مطابق افغان حکومت کو تسلیم کرنے کے حوالے حتمی فیصلہ کابینہ کرے گی۔
مسافروں کی حفاظت ہماری ترجیح تھی، پی آئی اے کے ’ہیرو پائلٹ‘
کابل ایئرپورٹ پرمشکل حالات میں پی آئی اے کے طیارے کو مسافروں سمیت پاکستان لانے والے پائلٹ مقصود بجارانی سے خصوصی گفتگو۔
افغانستان میں طالبان کی مختصر تاریخ
ڈی ڈبلیو نے افغانستان میں طالبان کی تاریخ کا ایک قریبی جائزہ لیا ہے۔
کینیڈا، ’ایک افغان مہاجر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا‘
افغانستان سے ہجرت کر کے کینیڈا پہنچنے والا افغان محقق سیاسی پناہ کی درخواست دیتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو رہا تھا۔
طالبان کے کنٹرول سے آئی ایس اور القاعدہ کو کتنا فائدہ ہوگا؟
طالبان کی فتح سے اسلامی انتہا پسند گروپوں کا بھی حوصلہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین اس سے حملوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔
طالبان کے بیانات کا خیرمقدم کرتے ہیں، ترکی
ترکی نے کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کا ارادہ بھی ترک کر دیا ہے۔
طالبان کے قبضے کے بعد افغان ملک سے فرار کیوں چاہتے ہیں؟
افغان دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد شہر میں افراتفری کا عالم بدستور برقرار ہے جبکہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد ملک سے فرار ہونا چاہتی ہے۔
افغانستان میں عام معافی، طالبان کا اعلان
شورش زدہ ملک افغانستان میں طالبان نے دو روز قبل بظاہر کنٹرول سنبھالا تھا۔
شکست کے ذمہ دار افغان رہنما اور فوج ہيں، امریکی صدر
صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے فوجی انخلاء کے اپنے فیصلے کا دفاع کيا ہے۔
طالبان کا کابل پر قبضہ: ’پاکستانی طالبان کے حوصلے بلند‘
پاکستانی سکیورٹی ماہرین کا خیال ہے کہ کابل پر طالبان کے قبضے سے پاکستان کی سلامتی کے لیے پیچیدگیاں پیدا ہو گئی ہیں۔
کابل سے لوگوں کا انخلا، جرمن فوجی مشن زیر بحث
افغانستان سے جرمن شہریوں اور مقامی مددگاروں کے انخلا کے لیے کابل میں فوجی مشن تعینات کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔
طالبان کا فتح کا دعوی اور نئی حکومت کے اعلان کی توقع
کابل میں صدارتی محل پر قبضے کے بعد طالبان نے اپنی فتح کا دعوی کرتے ہوئے جنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
طالبان اب بدل گئے ہیں، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ
جنرل (ریٹائرڈ) جاوید اشرف قاضی پاکستان فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ رہے ہیں۔ وہ اس وقت آئی ایس آئی کے سربراہ تھے جب طالبان نے پہلی مرتبہ کابل پر قبضہ کیا تھا۔ ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے عدنان اسحاق نے افغانستان کی تازہ صورتحال کے حوالے سے ان سے بات چیت کی ہے۔
لوٹ مار سے بچانے کے لیے طالبان کابل میں
کابل اور افغانستان میں ہونے والی تازہ پیشرفت جانیے اس پکچر گیلری میں۔
امریکی اسلحہ اب طالبان کے پاس
افغان فورسز کی طرف سے زیادہ تر بغیر مزاحمت کے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے گئے۔ ان میں سے زیادہ تر امریکی ہتھیار ہیں۔
کابل کے محاصرے پر شہر میں خوف پھیل گیا
افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ کر تاجکستان روانہ ہو گئے ہیں جبکہ امریکا اور دیگر مغربی ممالک نے کابل سے اپنے اپنے سفارتی عملے اور شہریوں کو نکالنے کے لیے ہنگامی آپریشن شروع کر دیا ہے۔
’سقوط کابل‘، اب انتہا پسندانہ بیانیے کو تقویت ملے گی
’سقوط کابل‘ کی وجہ سے مقامی سطح پر انتہا پسندانہ بیانیے کو فروغ مل رہی ہے۔
افغانستان میں طالبان کی کامیابیاں، ’کیا قصور پاکستان کا ہے‘
وہاب اپنے بچپن کے دوستوں سے متاثر ہو کر انتہا پسندی کی طرف راغب ہوا۔
افغانستان سے نکلنے کا واحد راستہ کابل ایئرپورٹ
مختلف افغان علاقوں میں طالبان عسکریت پسندوں کی مسلح کارروائیوں نے فرار ہونے کے تقریبا تمام راستے مسدود کر دیے ہیں۔
طالبان کے افغانستان میں خواتین کا کیا بنے گا؟
افغان خاتون مریم عطائی کے بقول اگر طالبان کابل پر قبضہ کر لیتے ہیں تو ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
طالبان کابل کے قریب، صدر اشرف غنی کا قوم سے خطاب
طالبان کابل کے قریب پہنچ چکے ہیں اور ان جنگجوؤں نے آج صوبہ پکتیکا کے دارالحکومت پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
طالبان جنگجو کابل کے قریب خیمہ زن
طالبان جنگجوؤں نے کابل کے گرد اپنا گھیرا تنگ کر دیا ہے اور اب دارالحکومت سے صرف چند میلوں کی دوری پر پہنچ چکے ہیں۔
پاکستان کو قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے، معید یوسف
افغانستان کی موجودہ صورت حال پر پاکستان کو نہ صرف افغان حکومت کی جانب سے الزامات کا سامنا ہے بلکہ بین الاقوامی برادری بھی پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔ پاکستان کی افغان پالیسی اور موجودہ صورت حال پر وزیر اعظم پاکستان کے سلامتی سے متعلق امور کے مشیر معید یوسف سے گفتگو۔
طالبان اقتدار پر قابض ہوئے تو امداد بند، جرمن وزیر خارجہ
جرمنی نے کہا ہے کہ طالبان کے اقتدار پر قابض ہونے کی صورت میں کابل کی امداد بند کر دی جائے گی۔
نوے دن کے اندر ہی کابل کا سقوط ہو سکتا ہے، امریکی انٹیلیجنس
امریکی حکام کے مطابق افغانستان میں ہر چیز غلط سمت میں چل پڑی ہے اور طالبان پیشگوئی سے بھی قبل کابل پر قابض ہو سکتے ہیں۔
الزامات کی بارش: اسلام آباد کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش
امریکہ کا پھر سے طالبان کی خفیہ پناہ گاہوں کا تذکرہ اور کابل انتظامیہ کی طرف سے اسلام آباد پر الزامات کی بارش جاری ہے
غیر ملکی ٹھیکیدار افغانستان سے نکل کر دبئی میں پھنس گئے
ان ٹھیکیداروں میں سے چند کا تعلق دنیا کے غریب ترین ممالک سے ہے۔
افغانستان: سرکاری میڈیا انفارمیشن سینٹر کا اعلیٰ عہدیدار قتل
طالبان نے دوا خان میناپال کو قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
افغانستان میں امریکی ناکامی کی وجوہات، گھمنڈ اور جھوٹ
امریکی ماہرین افغانستان کی جنگ میں ناکامی کی وجوہات جمع کرنے میں مصروف ہو گئے ہیں۔
افغانستان کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے، امریکا
جنگ زدہ ملک افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا چند ہفتوں میں مکمل ہو جائے گا۔
شرائط پوری ہوئیں تو کابل ہوائی اڈہ سنبھال لیں گے، ترک صدر
ترک صدر نے افغانستان کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کے بارے میں نکوسیا میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
طالبان امن چاہتے ہی نہیں، افغان صدر
افغان وزرات داخلہ اور مقامی رپورٹوں کے مطابق افغان صدر کی رہائش گاہ کے قریب راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔
کابل ایئر پورٹ کا چارج سنبھالنے کی ترک پیشکش
طالبان کی طرف سے انقرہ کی اس پیشکش کو پہلے ہی رد کیا جا چُکا ہے۔
کابل اور اسلام آباد کے تعلقات: کیا تلخی بڑھے گی؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں تناؤ بدستورجاری ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ