You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
افغانستان: سفیر واپس پاکستان بھیجنے کا اعلان
افغانستان: نوروز کے موقع پر دھماکے، متعدد افراد ہلاک
افغانستان میں نوروز کی تقریبات کے موقع ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں کم ازکم چھ افراد ہلاک اور تئیس زخمی ہو گئے ہیں۔
افغانستان میں نیٹو مشن کا مستقبل اور امن مذاکرات
افغانستان میں نیٹو اتحاد افغان فوجیوں کے لیے عسکری تربیتی مشن جاری رکھے ہوئے ہے۔
سابق گوریلا کمانڈر اور افغان صدر صبغت اللہ مجددی کا انتقال
صبغت اللہ مجددی افغانستان میں سابق سوویت یونین کی فوج کشی کے بعد عسکری سرگرمیوں میں مصروف رہے تھے۔
’فضائی حملوں میں 21 عام شہری ہلاک ہو گئے،‘
ایک افغان قانون ساز کا کہنا ہے کہ ہلمند صوبے میں کی جانے والی فضائی کارروائیوں میں کم از کم 21 عام شہری ہلاک ہو گئے۔
امریکا افغان طالبان کے ساتھ بہت جلد امن معاہدے کا خواہش مند
امریکا اس کوشش میں ہے کہ رواں برس کے وسط سے قبل افغان طالبان کے ساتھ کوئی امن ڈیل طے کر لی جائے۔
’اسلام آباد طالبان پر کابل حکومت سےمذاکرات کے لیے دباؤ ڈالے‘
ڈاووس میں افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا عالمی برادری سے افغانستان کی مشکل صورتحال میں ساتھ نہ چھوڑنے کا مطالبہ۔
طالبان کی شمالی افغانستان کی طرف پیش قدمی، حکومت پریشان
طالبان افغانستان کے شمال میں واقع صوبائی دارالحکومت سرپل کے دروازوں پر دستک دے رہے ہیں۔
افغان صدارتی الیکشن: جنگی سردار حکمت یار بھی دوڑ میں شامل
افغانستان میں صدارتی انتخابات رواں برس بیس جولائی کو ہو رہے ہیں۔
افغان امن مذاکرات، امریکی مندوب اسلام آباد میں
افغانستان کے لیے مقرر خصوصی امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد پاکستان حکام سے بات چیت کے لیے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں
پاکستان اور سعودی عرب کے بغیر طالبان اور امریکا کے مذاکرات
افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں امریکی حکام اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات نو جنوری کو ہوں گے۔
کابل حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی، افغان طالبان
کابل حملے میں ہلاکتوں کی تعداد چالیس سے متجاوز
افغان دارالحکومت کابل میں واقع ایک حکومتی کمپاؤنڈ پر حملے کے نتیجے میں کم ازکم 43 افراد مارے گئے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سیے
کابل میں ڈالے گئے تمام ووٹ غير مؤثر
افغانستان کے انتخابی شکایات نمٹانے والے کمیشن نے کابل میں پارلیمانی انتخابات میں ڈالے گئے تمام ووٹ غير موثر قرار دے دیے۔
جرمنی بدر ہونے والے چودہ افغان اپنے ملک پہنچ گئے
جرمنی سے منگل کے روز ایسے چودہ افغان مہاجرین کو ان کے ملک روانہ کیا گیا، جن کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہوچکی ہیں۔
زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے
امریکا کے خصوصی مندوب برائے افغانستان اور پاکستان اسلام آباد حکومت سے بات چیت کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
کابل میں علماء کے اجتماع پر خودکش حملہ، پچاس سے زائد ہلاکتیں
افغانستان کے دارالحکومت میں کیے گئے ایک خودکش حملے میں کم از کم پچاس افراد مارے گئے ہیں۔
مزید افغان مہاجرین کی جرمنی بدری، کابل پہنچا دیا گیا
ان مہاجرین کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی تھیں۔
جنگ ختم نہ ہونےکی ذمہ داری امریکا پر عائد کرتے افغان
نومبر 2001ء میں افغانستان میں امریکی عسکری مداخلت پر افغان خوش تھے، مگر اب ایسا نہیں۔
روس میں افغانستان کے موضوع پر بین الاقوامی مذاکرات
روس میں افغانستان کے موضوع پر بین الاقوامی مذاکرات نو نومبر کو منعقد ہو رہے ہیں۔
گوانتانامو کے پانچ سابقہ قیدی اب قطر میں طالبان کے رابطہ کار
گوانتانامو کی امریکی جیل سے رہا کردہ پانچ افغان طالبان اب قطر میں طالبان کے رابطہ دفتر میں مذاکراتی نمائندے بن گئے ہیں۔
افغانستان میں پولنگ کا عمل انتظامی اور سکیورٹی مسائل کا شکار
پارلیمانی الیکشن کے سلسلے میں آج افغانستان میں پولنگ کا انعقاد کیا گیا۔ کابل سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں شادی خان سیف۔
انتخابات کے موقع پر تشدد، 130 سے زائد ہلاک یا زخمی
افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک خودکش دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
افغانستان میں پولنگ جاری، کابل میں دھماکوں کی اطلاع
خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بتایا ہے کہ کابل میں متعدد پولنگ اسٹیشنوں میں بم دھماکے ہوئے ہیں۔
افغان عوام انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے اجتناب کریں، طالبان
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد بروز ہفتہ بیس اکتوبر کو ہو گا۔
’طالبان کا حملہ‘، صوبہ قندھار کے پولیس چیف اور گورنر ہلاک
حملہ آور کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا گیا ہے۔
افغان صوبے سمنگان پر طالبان کا حملہ، بیس سکیورٹی اہلکار ہلاک
افغان صوبے سمنگان میں متعدد چیک پوسٹوں پر طالبان کے بیک وقت کیے گئے حملوں میں کم از کم بیس سکیورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔
افغان الیکشن ’غیرملکی تسلط کا جواز‘ ڈھونڈنے کی سازش، طالبان
طالبان عسکریت پسندوں نے افغانستان میں ہونے والے آئندہ پارلیمانی انتخابات کو ایک ’امریکی سازش‘ قرار دیا ہے۔
افغان طالبان کی سکیورٹی فورسز کے ’دروازوں پر دستک‘
متعدد حملوں میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد اٹھائیس تک پہنچ چکی ہے۔
افغان جنگ کی نجکاری کی تجویز کابل حکومت نے مسترد کر دی
افغانستان میں جاری جنگ کی نجکاری کی تجویز پر افغان حکومت نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
طالبان سے مکالمت میں ثالثی: کابل کی سمیع الحق سے مدد کی اپیل
کابل حکومت نے سرکردہ پاکستانی مذہبی رہنما مولانا سمیع الحق سے افغان طالبان سے امن بات چیت میں ثالثی کی درخواست کی ہے۔
افغان مہاجرین کے ایک اور گروپ کی جرمنی بدری
افغان مہاجرین کے ایک اور گروپ کو جرمنی سے کابل واپس بھیجا جا رہا ہے
افغانستان کی ’بے بی فیکٹری‘
افغانستان میں ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کا میٹرنٹی ہسپتال جنوب مشرقی افغانستان میں قائم ہے۔
رواں برس افغانستان، شام سے بدتر ہو سکتا ہے، تجزیہ کار
کابل اور واشنگٹن حکومتوں کی کوشش ہے کہ افغانستان میں پرتشدد حالات کو قابو میں لایا جائے۔
جرمنی بدر ہونے والے افغان مہاجرین کابل پہنچ گئے
جرمنی سے افغانستان واپس بھیجے جانے والے سترہ افغان مہاجرین کا گروپ کابل پہنچ گیا ہے
کابل محفوظ نہیں، ملک بدریاں فوری روکی جائیں، ایمنسٹی
برلن حکومت گیارہ ستمبر کے روز پناہ کے مسترد افغان درخواست گزاروں کو ایک خصوصی پرواز کے ذریعے واپس بھیج رہی ہے۔
حقانی نیٹ ورک کے گیارہ جنگجو گرفتار، افغان خفیہ ایجنسی
یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب اس گروپ کے بانی کی وفات کا اعلان کیا گیا ہے۔
جلال الدین حقانی انتقال کر گئے، افغان طالبان
افغان طالبان کے حلیف جہادی گروپ حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی کے انتقال کا اعلان کیا گیا ہے۔
کابل میں پناہ لینے والا غزنی شہر کا سلطانی خاندان کہاں جائے
اس ماہ کے آغاز میں غزنی کے چار روزہ محاصرے کے دوران خونریز ہلاکتوں اور تباہی کے سبب سلطانی فیملی کے گیارہ ارکان اپنا گھر بار چھوڑ کر کابل پہنچے۔اب یہ خاندان دور کے ایک رشتے دار کے گھر ایک کمرے میں رہ رہا ہے۔
ماسکو امن مذاکرات ملتوی اور افغان ضلع غورماچ میں طالبان حاوی
افغانستان میں امن کے قیام کے لیے روسی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
کابل اور واشنگٹن ماسکو مذاکرات میں شریک کیوں نہیں ہوں گے؟
کابل اور واشنگٹن آئندہ ماہ ماسکو میں ہونے والے امن مذاکرات میں کیوں شرکت نہیں کر رہے اور اس کے نقصانات کیا ہوں گے؟
افغان صدر کی فائربندی کی پیشکش طالبان نے مسترد کر دی
طالبان قیادت نے عیدالالضحیٰ کے موقع پر کابل حکومت کی فائربندی کی پیشکش کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
طالبان نے اغوا شدہ 140 سے زائد مسافروں کو رہا کر دیا
تینوں بسوں سے درجنوں مسافروں کے اغوا کا یہ واقعہ قندوز صوبے میں پیش آیا ہے۔
کابل کے انٹیلیجنس ٹریننگ سینٹر کے حملہ آور ہلاک، آپریشن ختم
افغان دارالحکومت کابل میں آج عسکریت پسندوں نے ایک اور حملہ کیا لیکن اُس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کابل پھر لرز اٹھا، تعلیمی مرکز پر خودکش حملے میں 48 ہلاک
کابل میں خود کش حملہ آور نے طلباء و طالبات سے بھرے ایک تعلیمی مرکز کے اندر خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا۔
طالبان کے حملے میں چالیس افغان سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت
شمالی افغان صوبے میں چیک پوسٹوں پر طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں تین درجن سے زائد ہلاکتیں بتائی گئی ہیں۔
افغان طالبان کا دورہ ازبکستان، کیا کامیاب رہا؟
غزنی پر کس کا کنٹرول، افغان فوج یا طالبان کا؟
افغانستان کے مشرقی شہر غزنی کے اندرونی حالات کا فی الحال تعین کرنا مشکل ہو گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ