You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
افغانستان: خودکش حملے میں چیک جمہوریہ کے تین فوجی ہلاک
افغانستان میں طالبان کے ایک خودکش حملے کے نتیجے میں تین غیرملکی فوجی مارے گئے ہیں۔
افغان حکومت اور طالبان کا مشترکہ دشمن ’داعش‘
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی کے باوجود داعش کو یہ دونوں فریق مشترکہ دشمن مانتے ہیں۔
عیدِ قربان پر طالبان کے ساتھ فائربندی کا امکان موجود ہے
ایسا اشارے مل رہے ہیں کہ اگست سن 2018 کے بعد افغان حکومت طالبان کو فائربندی کی پیش کش کر سکتی ہے۔
افغانستان میں فضائی حملے، عام شہری ہلاکتیں
افغانستان میں کیے گئے ایک فضائی حملے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 عام شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
امریکا طالبان سے براہ راست مذاکرات پر تیار
واشنگٹن حکام کے مطابق وہ افغان طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہيں۔
افغانستان میں خودکش بم حملہ، کم از کم بارہ افراد ہلاک
افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک خودکش حملے میں کم از کم بارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
امریکا کابل اور طالبان کے مذاکرات میں تعاون کرے گا، پومپیو
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
سلفیاں بنوانے والے طالبان کے خلاف سخت انضباطی کارروائی
اس جنگ بندی کے فوری بعد طالبان نے افغان فورسز کے خلاف اپنا پہلا حملہ بھی کر دیا ہے۔
افغان طالبان عوامی اجتماعات سے گریز کریں، طالبان قیادت
طالبان پر ہوئے ایک خود کش حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی ہے۔
افغان صدر غنی کی طرف سے فائربندی کی مدت میں توسیع
افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ فائر بندی کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔
عید کا دن، افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کی سلفیاں
افغانستان میں عید کے دن کئی علاقوں میں سکیورٹی فورسز اور طالبان نے مل کر نماز عید ادا کی۔
افغانستان میں درجنوں ہلاکتیں، تازہ نشانہ کابل کی ایک وزارت
افغانستان میں آج پیر کے روز طالبان کی طرف سے ملک کے مختلف حصوں میں حملے کیے گئے ہیں۔
’بم سازی کا مواد‘ افغان فورسز نے پکڑ لیا
افغان سکیورٹی فورسز نے اتوار کو بھاری مقدار میں پاکستان سے افغانستان لایا جانے ’’والا دھماکا خیز‘‘ مواد پکڑ لیا ہے۔
مہاجرین کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کابل میں نیٹ ورک قائم
کابل میں عالمی ادارہ مہاجرت کے زیر انتظام انسانی اسمگلنگ کے خلاف ایک نیٹ ورک نے کام شروع کر دیا ہے
افغان جنگ کو ’گناہ‘ قرار دینے والے علماء پر خود کش حملہ
افغانستان کے نصف بچے اسکول جانے سے محروم
ایک تازہ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں حالات اتنے خراب ہیں کہ ملک کے نصف بچے اسکولوں سے محروم ہیں۔
کابل حکومت سے خفیہ مذاکرات: امریکی دعویٰ جھوٹا ہے، طالبان
افغان طالبان نے امریکا کے اس دعوے کی سرے سے تردید کر دی ہے کہ وہ کابل حکومت کے ساتھ کوئی خفیہ مذاکرات کر رہے ہیں۔
افغان وزارت داخلہ کی عمارت پر حملہ، دھماکے اور فائرنگ
ایک روز قبل ہی طالبان نے فوج اور خفیہ ایجنسی کے دفاتر کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا تھا۔
چار مغز: کابل کی پہلی بس لائبریری
چار مغز: کابل کی پہلی بس لائبریری
کے پی کے اسمبلی سے فاٹا بل منظور، کابل اور جی یو آئی ’ناراض‘
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی اسمبلی نے قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق بل منظور کر لیا ہے۔
افغان: طالبان کے حملوں میں کم از کم 14 پولیس اہلکار ہلاک
طالبان نے صوبہ غزنی کے ایک ضلع کے ہیڈکوارٹرز پر قبضے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔
کابل کے شہری فوجی مراکز سے دور رہیں، طالبان کا انتباہ
تازہ حملے ہوں گے،کابل کے شہری فوجی مراکز سے دور رہیں، طالبان
ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی، افغان معیشت متاثر ہو گی
ماہرین کے مطابق امریکا کی ایرانی جوہری ڈیل سے دستبرداری کے نتیجے میں افغان اقتصادیات کو بھی شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔
افغان صوبے فراہ میں لڑائی، تعلیمی ادارے بند، شہری فرار
افغانستان کے صوبے فراہ میں منگل پندرہ مارچ سے سلامتی کی صورت حال انتہائی مخدوش ہو چکی ہے۔
کابل میں دو پولیس اسٹیشنوں پر خودکش بمباروں کے مربوط حملے
افغان دارالحکومت کابل کے دو پولیس اسٹیشنوں پر بدھ کے روز خودکش حملہ آوروں کی طرف سے بیک وقت مربوط حملے کیے گئے۔
طالبان کی چڑھائی، افغان سکیورٹی اہلکاروں کی پسپائی
افغانستان کے ایک صوبے کے اسٹریٹیجک نوعیت کے ضلع کوہستان پر طالبان قابض ہو گئے ہیں۔
افغانستان ميں دھماکے آزادی صحافت پر حملہ ہیں، تبصرہ
افغانستان میں ہونے والے دو خودکُش حملوں میں سے ایک حملہ صحافیوں پر کیا گیا، جس کے نتیجے میں نو صحافی مارے گئے۔
کابل میں دو خودکُش حملے، کم از کم 25 افراد ہلاک
ہلاک شدگان میں فرانیسسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے ایک فوٹوگرافر کے علاوہ تین دیگر صحافی بھی شامل ہیں۔
کابل کے الیکشن سنٹر میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 48 ہوگئی
افغان دارالحکومت کابل میں بظاہر ایک خودکش حملے کا نشانہ ایک ووٹر رجسٹریشن سنٹر بنا۔
افغانستان نے پانچ پاکستانی فوجیوں کی نعشیں واپس کر دیں
پاکستانی اور افغان دستوں کے مابین فائرنگ کے ایک حالیہ تبادلے میں پانچ پاکستانی فوجی مارے گئے تھے۔
’کابل طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی پر رضامند‘
پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے یہ بیان اپنے دورہ افغانستان کے ایک دن بعد ہفتے کو دیا۔
قندوز، ’کم ازکم چالیس بچے بھی مارے گئے‘
ایک مقامی رہائشی کے مطابق اس حملے میں کم ازکم چالیس بچے بھی مارے گئے تھے۔
افغانستان میں قیام امن کی خاطر تاریخی بهوک ہڑتال
افغانستان میں قیام امن کے لیے ہلمند کے افراد احتجاج کے طور پر بھوک ہڑتال پر ہیں۔
دس افغان مہاجرین جرمنی بدر کر دیے گئے
جرمنی سے ملک بدر کیے جانے والے دس افغان باشندے واپس اپنے ملک پہنچ گئے ہیں۔
افغانستان میں کُشتی کا مقابلہ، دہشت گردی کا نشانہ
جنوبی افغانستان میں ریسلنگ کے ایک مقابلے کے موقع پر دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 14 افراد مارے گئے۔
آکسفورڈ یونیورسٹی سے کابل، افغان فرشتہ
آکسفورڈ یونیورسٹی سے کابل، افغان فرشتہ
افغان صدر کی پاکستانی وزیر اعظم کو کابل آنے کی دعوت
افغان صدر کی پاکستانی وزیر اعظم کو کابل آنے کی دعوت
طالبان کے ساتھ مذاکرات کا امکان اور امریکی وزیر دفاع کا دورہ
امریکی وزیر دفاع ایک غیر اعلانیہ دورے پر افغان دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔
ڈرون حملہ، مُلا فضل اللہ کا بیٹا ہلاک
فضل اللہ کا بیٹا ایسا چوتھا ہائی پروفائل جنگجو ہے، جو ایک ماہ کے دوران کیے جانے والے ایسے ڈرون حملوں میں مارا گیا ہے۔
افغانستان ميں فوجيوں کی تعداد بڑھائی جائے گی، جرمن وزير دفاع
افغانستان ميں فوجيوں کی تعداد بڑھائی جائے گی، جرمن وزير دفاع
کابل میں غیر ملکی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے خودکش حملہ
افغان دارالحکومت کابل میں غیر ملکی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے ایک خودکش کار بم حملہ کیا گیا ہے۔
افغانستان: قیام امن کے لیے کیا ایک اور بون اجلاس ضروری ہے؟
کابل میں بین الاقوامی امن کانفرنس
کابل میں امن کانفرنس کے موقع پر افغان صدر نے طالبان کو جائز سیاسی طاقت تسلیم کرنے کی پیشکش کر دی۔
کابل نے ترک اسکولوں کا انتظام انقره کے حوالے کر دیا
کابل حکومت نے افغان – ترک اسکولوں کا انتظام انقره حکومت کے حوالے کر دیا ہے۔
افغانستان میں خونریز حملے، پچیس فوجیوں سمیت تیس افراد ہلاک
افغانستان کے تین صوبوں میں عسکریت پسندوں کے متعدد خونریز حملوں میں پچیس فوجیوں سمیت کم از کم تیس افراد ہلاک ہو گئے۔
افغان مہاجرین کا ایک اور گروپ جرمنی بدر کر دیا گیا
افغان مہاجرین کا ایک اور گروپ جرمنی بدر کر دیا گیا
ہمسایہ ممالک کے فوجی سربراہان افغانستان میں
اس کانفرنس میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہیں۔
امریکا کی طرف سے طالبان کے خلاف نئے فضائی حملوں کا آغاز
امریکا نے افغانستان کے شمالی حصے میں طالبان کے خلاف فضائی حملوں کے نئے سلسلے کا آغاز کر دیا ہے۔
افغان پارلیمانی انتخابات ملتوی ہونے کے یقینی امکانات
افغانستان میں پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کے ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ