معاشرہعالمیکرسمس کی معیشت سب تہواروں پر حاویTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعالمی25.12.202325 دسمبر 2023سبھی مذہبی تہواروں کی طرح کرسمس بھی عالمی سطح پر ایک بڑی معاشی سرگرمی قرار دی جاتی ہے۔ اس موقع پر لوگ نہ صرف اپنے لیے خریداری کرتے بلکہ تحائف پر بھی بڑی رقوم خرچ کی جاتی ہیں۔ کرسمس کے موقع پر صرف امریکہ میں فی شخص اوسطاﹰ 800 خرچ کیے جاتے ہیں۔https://p.dw.com/p/4aYnhاشتہار