You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
نوبل انعام یافتہ سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر چل بسے
ہنری کسنجر کا شمار امریکی خارجہ پالیسی کی با اثر ترین شخصیات میں ہوتا ہے وہ اپنی متنازعہ پالیسیوں کے لیے بھی مشہور تھے۔
امریکی فوجی طیارہ جاپان کے قریب سمندر میں گر کر تباہ
امریکی فوج کا آسپری طرز کا یہ طیارہ ایک جاپانی جزیرے کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں آٹھ افراد سوار تھے۔
جارج فلائیڈ کے قاتل سابق پولیس افسر پر جیل میں چاقو سے حملہ
جارج فلائیڈ کے قاتل سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین پر امریکی جیل میں چاقو سے حملہ کیا گیا۔
چین اپنے قرضوں کی واپسی یقینی کیسے بنائے گا؟
چین نے تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایشیا سے لاطینی امریکہ تک بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے لیے 1.3 ٹریلین ڈالر کا قرضہ دیا
غزہ میں عارضی فائربندی پر عمل درآمد شروع
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی فائر بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
اسامہ بن لادن کے خط کی اشاعت پر امریکہ ناراض کیوں؟
القاعدہ کے رہنما نے اس خط میں لکھا تھا کہ امریکہ پر نائن الیون کے حملے اسرائیل کی حمایت کرنے کی وجہ سے کیے گئے۔
چینی اور امریکی صدور میں کن اہم امور پر بات ہوئی؟
دونوں رہنماؤں میں چار گھنٹے تک بات ہوئی تاہم تائیوان کی کشیدگی جیسے دیگر امور کے بارے میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔
امریکی اور چینی صدور کے درمیان آج براہ راست بات چیت
دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے رہنما بدھ کے روز ہی سان فرانسسکو میں آمنے سامنے بیٹھ کر اہم امور پر تبادلہ خیال کرنے والے ہیں۔
امریکہ چین کے ساتھ فوجی تعلقات بحال کرنے کا خواہاں
امریکہ کا کہنا ہے کہ 'چین نے بنیادی طور پر فوجی مواصلاتی روابط کو منقطع کر دیا ہے، جسے صدر دوبارہ قائم کرنا چاہتے ہیں۔
شام میں ایران سے منسلک ٹھکانوں پر امریکہ کی مزید بمباری
امریکہ کا کہنا ہے امریکی فوجیوں کے خلاف ہونے والے حملوں کے جواب میں فضائی حملوں کا حکم صدر جو بائیڈن نے دیا تھا۔
امریکہ اور بھارت میں 'ٹوپلس ٹو' ڈائیلاگ جاری
بات چیت میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات اور دفاعی شراکت داری کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر مزید امریکی حملے
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ یہ خطے میں پچھلے کئی ہفتوں سے امریکی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کا بدلہ ہے۔
غزہ پٹی کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں حماس کے ساڑھے چار سو اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
امریکی بحریہ کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون ایڈمرل کون ہیں؟
امریکی بحریہ میں ایڈمرل لیزا فرانشیٹی کی ترقی کا مطلب یہ ہے کہ وہ ملک کی بحریہ کی کمان سنبھالنے پہلی خاتون بن گئی ہیں۔
غزہ پر حملے: بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کر دیے
جنوبی امریکی ملک بولیویا کے ہمسایہ ممالک کولمبیا اور چلی نے بھی اسرائیل سے اپنے اپنے سفیر واپس بلا لیے ہیں۔
برازیل: منشیات کے خلاف ویکسین تیاری کے مراحل میں
سادہ الفاظ میں نشے کے عادی افراد کو اب زیادہ منشیات کی رغبت نہیں رہے گی۔
شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملے
امریکہ نے شام میں ان دو ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جو بقول اس کے، ایرانی فورسز اور اس سے وابستہ گروپوں کے زیر استعمال تھے۔
امریکی اور چینی صدور کی ملاقات کا راستہ ہموار
چین اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی کو ختم کرنے کے مقصد سے چینی وزیر خارجہ وانگ ایی مین جمعرات کے روز واشنگٹن پہنچے۔
امریکہ: اندھا دھند فائرنگ میں کم از کم 22 افراد ہلاک
امریکی شہر لیوسٹن میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے کم از کم 22 افراد کو ہلاک اور تقریباً 60 کو زخمی کر دیا۔
کیا پولیس کو قاتل روبوٹ تعینات کرنے چاہییں؟
امریکہ میں کچھ ریاستوں کے حکام پولیس سروس میں روبوٹس کو مسلح کرنے کے معاملے پر غور کر رہے ہیں۔ عوام اس خیال کے خلاف ہیں لیکن شاید اس فیصلے پر عملدرآمد جلد ہو جائے گا۔
اسرائیل کو امریکہ کا زمینی کارروائی میں انتظار کا مشورہ
اطلاعات کے مطابق 12 اکتوبر سے اب تک کم از کم 27 امدادی طیارے شمالی سینائی کے العریش ہوائی اڈے پر اترے ہیں۔
امریکہ کی اپنے سفارتی اہلکاروں کو عراق چھوڑ دینے کی ہدایت
امریکہ نے اپنے سفارتی عملے کو فوری طور پر عراق چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو وہاں کا سفر نہ کرنے کی تنبیہ کی۔
امریکی کمپنی کا الزائمر کی تشخیص کے لیے خون کے ٹیسٹ کا اجرا
لیب کور نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا تین مرحلوں پر مشتمل خون کا ٹیسٹ الزائمر کی تیز ترین تشخیص میں مدد گار ہے۔
پاکستان سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں پیچھے کیوں؟
ماہرین کے مطابق فنڈنگ کی کمی، بدعنوانی، اورغیر معیاری تحقیق کی وجہ سے سائنس اور ٹیکنالوجی شعبہ پسماندگی کا شکار ہے۔
چین نے اپنے جوہری ہتھیاروں میں تیز رفتار توسیع کی ہے، امریکہ
واشنگٹن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ چین نے اندازوں سے کہیں زیادہ اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو وسعت دی ہے۔
پاکستان افغان پناہ گزینوں کو قبول کرے، امریکہ
پاکستان نے ایک بار پھر کہا کہ غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کے منصوبے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔
پوٹن کا دورہ چین، سیاق و سباق کیا ہیں؟
مغربی ممالک کی طرف سے روس کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش کے دوران دونوں رہنما قربتیں بڑھا کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
اسرائیل اور حماس میں جنگ: غزہ میں امداد پہنچانے کی اجازت
امریکی صدر جو بائیڈن کے دورہ تیل ابیب کے بعد اسرائیل نے اعلان کیا کہ وہ غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے کی اجازت دے گا۔
روس کی پاکستان کو تیل اور گیس کی فروخت: چیلنجز کیا ہیں؟
پاکستان واشنگٹن کے ساتھ اپنے تعلقات بحال کر رہا ہے۔
امریکی صدر بائیڈن یکجہتی کے اظہار کے لیے اسرائیل جائیں گے
امریکی صدر بائیڈن اسرائیل سے اظہار یکجہتی اور اس کی سلامتی کے لیے امریکہ کے' فولادی عزم' کا اعادہ کریں گے۔
پاکستان: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات، وجوہات
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے ممکن ہو سکی۔
اسرائیل حماس لڑائی: امریکی ٹی وی کے مسلمان اینکرز 'معطل'
مسلمان اینکرز کی معطلی کے اقدام کو ممکنہ طورپر مذہبی بنیادوں پرنشانہ بنائے جانے کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔
پاکستان اور مغرب کے بڑھتے تعلقات چینی مفادات کے لیے چیلنج؟
ماضی میں پاکستان مغرب کے بہت قریب رہا ہے اور کم از کم دو مغرب نواز فوجی معاہدوں میں اسلام آباد شامل ہوا۔
امریکہ: مسلم مخالف حملے میں چھ سالہ فلسطینی نژاد لڑکا ہلاک
امریکہ کے شکاگو میں ایک شخص نے فلسطینی ماں اور اس کے چھ سالہ بیٹے پر چاقو سے حملہ کردیا، جس میں لڑکا ہلاک ہو گیا۔
علاقائی جنگ سے بچاؤ: امریکہ اسرائیل کو ’کنٹرول‘ کرے، ایران
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق حماس کے ساتھ لڑائی کو علاقائی سطح پر پھیلنے سے روکنے کے لیے امریکہ اسرائیل کو ’کنٹرول‘ کرے۔
بائیڈن سے خفیہ دستاویزات کے بارے میں پوچھ گچھ
جو بائیڈن کے لیے یہ کیس سیاسی طور پر نہایت حساس ہے ۔
'امریکہ اور چین کے تعلقات انسانوں کی تقدیر طے کرتے ہیں'
ایک امریکی وفد نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی، جس میں دونوں عالمی طاقتوں کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکہ: ذات پات پر مبنی امتیاز کے خلاف بل کو ویٹو کر دیا گیا
کیلیفورنیا کے گورنر نے ریاست میں موجود وسیع تر امتیازی قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے بل کو 'غیر ضروری' قرار دیا۔
امریکی صدر جو بائیڈن کے کتے کو وائٹ ہاوس سے کیوں ہٹایا گیا؟
بائیڈن کا پسندیدہ کتا جرمن شیپرڈ 'کمانڈر' نے وائٹ ہاوس کے عملے کے کئی افراد اور سکیورٹی اہلکاروں کو کاٹ لیا تھا۔
خالصتان تنازعے پر کینیڈا کو امریکی 'حمایت'
اس تنازعے کی وجہ سے بھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات اس وقت اپنی نچلی ترین سطح پر ہیں۔
امریکی تاریخ میں پہلی بار کانگریس کے اسپیکر عہدے سے برطرف
امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلیکنز نے عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعہ اسپیکر کیون میکارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا۔
سعودی عرب اور اسرائیل ’فریم ورک ڈیل‘ کی طرف رواں، وائٹ ہاؤس
مشرق وسطیٰ کے دو بڑے حریف ممالک سعودی عرب اور اسرائیل امریکی ثالثی میں ایک تاریخی معاہدے کے قریب آتے جا رہے ہیں۔
'امریکہ میں کچھ بہت ہی خطرناک ہو رہا ہے'، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک غیر معمولی اقدام کے تحت اپنے پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لے کر ان کی نکتہ چینی کی۔
بلنکن کی بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات اور ٹروڈو کی مایوسی
ٹروڈو کو امید تھی کہ امریکی وزیر خارجہ بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں خالصتانی رہنما نجّر کے قتل کا معاملہ اٹھائیں گے۔
امریکہ کی نئی میوزک ڈپلومیسی کیا ہے؟
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اب سفارت کاری کا ایک اور پسندیدہ آلہ، گٹار، ہاتھوں میں اٹھالیا ہے۔
چینی ہیکروں نے امریکی محکمہ خارجہ سے ہزاروں ای میلز چرا لیں
امریکی سینیٹ کے ایک کارکن نے بتایا کہ محکمہ خارجہ کے 10 اکاونٹس سے 60000 ای میلز چرا لی گئیں۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کرکے بینکوں اور بیمہ کنندگان کو دھوکہ دینے کا مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔
اسرائیلی وزیر سیاحت سعودی عرب میں، سعودی وفد ویسٹ بینک میں
اسرائیلی وزیر سیاحت ہائم کاٹز آج منگل چھبیس ستمبر کے روز اپنے ایک اعلانیہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
شہاب ثاقب کے نمونوں کے ساتھ امریکی کیپسول زمین پر واپس
سائنس دانوں کو امید ہے کہ ان نمونوں سے یہ سمجھنے میں زیادہ آسانی ہو گی کہ زمین کیسے قابل رہائش بنی۔
گلائفوسیٹ انسانوں میں سرطان کا سبب؟ کہاں ممنوع، کہاں محدود
جڑی بوٹیاں مارنے کے لیے استعمال ہونے والے اس کیمیائی مادے کے استعمال یا ممانعت سے متعلق کئی ممالک بےیقینی کا شکار ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ