You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کابل پھر لرز اٹھا
اس حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول نہیں کی ہے۔
کابل حملے میں چار سو سے زائد افراد ہلاک یا زخمی
طالبان نے اس خونریز حملے کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
کابل کے سفارتی علاقے میں کار بم حملہ: نو افراد ہلاک، سو زخمی
افغان دارالحکومت میں بدھ کی صبح کیے گئے ایک طاقت ور کار بم حملے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔
کابل اور لاہور، پاک افغان کرکٹ ڈپلومیسی کے لیے سرگرم
افغانستان کرکٹ بورڈ نے مخالفتوں کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ طے پانے والی مفاہمت کا دفاع کیا ہے۔
رواں برس کے دوران ایک لاکھ سے زائد افغان شہری بے گھر
سن 2017 کے ابتدائی چار مہینوں میں ایک لاکھ سے زائد افغان شہری بے گھر ہو چکے ہیں۔
پریشان حال افغان خواتین کی بحالی کے خفیہ مراکز
کابل سمیت چند اور شہروں میں استحصال زدہ خواتین کے مراکز قائم کیے گئے ہیں۔
’کابل میں سکیورٹی کی کوئی ضمانت نہیں‘
دہشت گردی اور تشدد افغان دارالحکومت کابل کی روزمرہ زندگی کا حصہ ہیں۔
کابل، حملے میں جرمن خاتون ہلاک
افغانستان میں ایک پرتشدد کارروائی میں ایک جرمن خاتون ہلاک ہو گئی ہے۔
پاک سفارت کاروں کی افغانستان میں حراست، تعلقات میں پھر تلخی؟
افغان دارالحکومت میں حراست میں لیے گئے دو پاکستانی سفارت کاروں کو رہا کر دیا گیا ہے۔
قندوز پر ایک بار پھر طالبان کے قبضے کا شدید خطرہ
افغانستان کے شہر قندوز پر ایک بار پھر طالبان عسکریت پسندوں کے قبضے کا شدید خطرہ ہے۔
افغانستان: پروان کی صوبائی علماء کونسل کے سربراہ ہلاک
افغانستان: پروان کی صوبائی علماء کونسل کے سربراہ ہلاک
’چمن کے قریب گولہ باری ’دہلی، کابل‘ گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے‘
’چمن کے قریب گولہ باری ’دہلی، کابل‘ گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے‘
کابل کے پُر رونق بیوٹی پارلر یا خواتین کے لیے پناہ گاہیں
کابل کے پُر رونق بیوٹی پارلر یا خواتین کے لیے پناہ گاہیں
خونریز خانہ جنگی کے دو عشروں بعد حکمت یار کی کابل واپسی
سابق افغان جنگی سردار حکمت یار کابل پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
افغانستان کے بڑے جنگی سردار
کئی سابق افغان جنگی سردار اب ملکی سیاست میں بھی فعال ہیں یا ہو رہے ہیں۔
ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز
نیوز بائٹ، ڈوئچے ویلے اردو کی شارٹ ویڈیو نیوز
کابل میں نیٹو قافلے پر خود کش حملہ، آٹھ ہلاک
فضول، بے معنی اور غیر مقدس جنگ ختم کریں، حکمت یار
حکمت یار نے اپنی پہلی عوامی تقریر میں طالبان سے ہتھیار پھینک دینے اور مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جرمنی: افغان مہاجرین کی ملک بدری کے خلاف احتجاجی ریلی
جرمنی: افغان مہاجرین کی ملک بدری کے خلاف احتجاجی ریلی
افغانستان میں خونریز حملے پر میرکل کا غنی سے اظہارافسوس
مزار شریف میں ایک فوجی بیس پر طالبان کے حملے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 140 تک پہنچ گئی ہے۔
سب سے بڑے بم حملے کے بعد قومی سلامتی کے امریکی مشیر کابل میں
دنیا کے سب سے بڑے غیر جوہری بم کے ساتھ کیے گئے حالیہ حملے کے بعد قومی سلامتی کے امریکی مشیر افغانستان پہنچ گئے ہیں۔
سوا دو ملین افغان باشندے ڈپریشن اور ذہنی طبی مسائل کا شکار
عالمی ادارہ صحت کے مطابق سوا دو ملین کے قریب افغان باشندے ڈپریشن اور کئی دیگر طرح کے ذہنی طبی مسائل کا شکار ہیں۔
افغانستان: ڈرون حملے میں القاعدہ کا اہم کمانڈر ہلاک
رواں ماہ افغانستان میں کیے گئے ایک ڈرون حملے میں القاعدہ کا اہم کمانڈر قاری یاسین مارا گیا۔
افغان تارکین وطن کی ایک اور کھیپ عنقریب جرمنی بدر کی جائے گی
افغان تارکین وطن کی ایک اور کھیپ عنقریب جرمنی بدر کی جائے گی
پاکستانی حکام کی افغان طالبان لیڈروں کے ساتھ ملاقات
افغان طالبان کے ساتھ پاکستانی حکام نے ملاقات میں انہیں امن مذاکرات میں شرکت کرنے پر قائل کرنے کوشش کی ہے۔
افغان سرحد کھول دی جائے، نواز شریف
پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے افغان سرحد کھولنے کا حکم جاری کیا ہے۔
کابل میں ملٹری ہسپتال پر حملہ، ہلاکتیں 30 تک پہنچ گئیں
کابل میں ملٹری ہسپتال پر حملہ، ہلاکتیں 30 تک پہنچ گئیں
درخت لگا کر ثواب کمائیں، افغان طالبان کے لیڈر کا خصوصی پیغام
افغانستان کے طالبان کے سربراہ نے اپنے ایک خصوصی پیغام میں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ترغیب دی ہے۔
پاک افغان سرحدی کشیدگی، سینکڑوں مقامی باشندے بے گھر
پاکستان کی طرف سے راکٹوں اور بھاری توپ خانے کی شیلنگ کے نتیجے میں سینکڑوں افغان گھربار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
افغان فوج نے القاعدہ کے اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا
افغانستان میں طالبان کے ساتھ ساتھ داعش اور القاعدہ سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسند فعال ہیں۔
سرحدی علاقوں ميں شيلنگ پر افغانستان ميں پاکستانی سفير طلب
سرحدی علاقوں ميں شيلنگ پر افغانستان ميں پاکستانی سفير طلب
ننگرہار میں افغان فوجی چوکیوں پر داعش کے حملے، اڑتیس ہلاکتیں
افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں داعش کے متعدد سرکاری فوجی چوکیوں پر حملوں میں کم از کم سترہ فوجی مارے گئے ہیں۔
دہشت گردی: اسلام آباد اور کابل کے مابین کشیدگی بڑھتی ہوئی
مسئلہ افغانستان پر ماسکو میں چھ ملکی بات چیت کے باوجود کابل اور اسلام آباد کے مابین کشیدگی بڑھتی نظر آرہی ہے۔
جرمنی سے نکالا جانے والا افغان مہاجر کابل میں زخمی
اکبری بضد ہے کہ وہ دوبارہ یورپ جانے کی کوشش کرے گا۔
حکمت یار پر اقوام متحدہ کی پابندیاں ختم، واپسی کی راہ ہموار
اقوام متحدہ نے افغان جنگی لیڈر اور سابق وزیر اعظم گلبدین حکمت یار کے خلاف عائد کردہ اپنی پابندیاں اٹھا لی ہیں۔
افغان لڑکیوں کی مارشل آرٹ وُوشو میں دلچسپی
وُوشو چینی مارشل آرٹس کی ایک قسم ہے، جو بیک وقت ایک کھیل اور بغیر کسی ہتھیار کے اپنا دفاع کرنے کا فن بھی ہے۔
سیکس، محبت اور جنسی رغبت، افغان نوجوانوں کے لیے ہیلپ لائن
افغان دارالحکومت کابل میں ایک ہیلپ لائن نوجوانوں کو جنسی مسائل کے حل کے لیے مشورے دیتی ہے۔
کابل کی شدید سردی، وطن لوٹنے والے مہاجرین مشکل میں
داعش کے خلاف لڑائی میں افغان عورتوں نے بھی ہتھیار اٹھا لیے
افغان خواتین بھی ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے عسکریت پسندوں سے جنگ کے لیے ہتھیار اٹھا چکی ہیں۔
چند ہی دنوں ميں ہزاروں افغان شہريوں کی وطن واپسی
چند ہی دنوں ميں ہزاروں افغان شہريوں کی وطن واپسی
’ہم یہاں نہیں مرنا چاہتے‘، طالبان کے یرغمالیوں کی ویڈیو
افغان طالبان نے اپنے قبضے میں موجود ایک آسٹریلوی اور ایک امریکی پروفیسر کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔
افغانستان: ہلاکتوں کی تعداد 58، پانچ عرب سفارت کار بھی ہلاک
صوبے قندھار میں ہونے والے دھماکے میں متحدہ عرب امارات کے پانچ سفارت کار بھی مارے گئے ہیں۔
کابل میں دو خودکش حملے، درجنوں ہلاک
ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
افغانستان ميں طالبان کے ليے محفوظ زون؟
افغانستان ميں طالبان کے ليے محفوظ زون؟
پاک افغان تعلقات میں بہتری عوامی رابطوں اور مکالمت کے ذریعے
پاکستان اور افغانستان کے باہمی تعلقات میں بہتری سے ہی خطے کا امن اور استحکام جڑے ہوئے ہیں۔
افغان امن کے لیے ماسکو میں اجلاس، کابل حکومت لاتعلق
دوسری جانب افغان حکومت نے اس اجلاس کے انعقاد کے حوالے سے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
افغان رکن پارلیمان کی رہائش گاہ پر حملہ، سات افراد ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں ایک رکن پارلیمان کی رہائش گاہ پر ہونے والے حملے میں دو بچوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
میرا وطن کہاں ہے؟ پاکستان میں افغان مہاجر کی روداد
پاکستان میں گزشتہ چالیس برس سے رہنے والی نوشین بی بی کو خوف ہے کہ اسے افغانستان بھیج دیا جائے گا۔
افغان مہاجرین کی جرمنی بدری شروع، پہلا گروپ کابل پہنچ گیا
جرمنی سے افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
افغان مہاجرین کی جرمنی سے ملک بدری کا آغاز
افغان مہاجرین کی جرمنی سے ملک بدری کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ