You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
کابل
کابل افغانستان کا دارالحکومت اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
’پاکستانی فوج کے سربراہ کا دورہ کابل بہت مثبت قدم تھا‘ معید یوسف
پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف کے حالیہ دورہ امریکا کے موقع پر واشنگٹن میں قائم یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس کے ایشیا سینٹر کے نائب ایسوسی ایٹ صدر معید یوسف نے ڈوئچے ویلے کی نمائندہ مونا کاظم کے افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی کی روشنی میں پاک امریکا تعلقات کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کا کیا جواب دیا؟
کابل میں مسجد کے باہر خودکش حملے میں چھ ہلاکتیں
افغان دارالحکومت کابل میں شیعہ مسلمانوں کی ایک مسجد کے قریب کیے گئے خود کش حملے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔
کابل کے وسط میں امریکی میزائل ہدف کے بجائے ایک گھر کو جا لگا
افغان دارالحکومت میں ایک امریکی فضائی حملے کے دوران فائر کیا جانے والا ایک میزائل اپنے ہدف کے بجائے ایک گھر پر جا گرا۔
میٹس اور اسٹولٹن برگ کی کابل آمد اور میزائل حملہ
پہاڑی و ميدانی علاقوں سے گھرے افغانستان میں ’بیچ فٹ بال‘
پہاڑی و ميدانی علاقوں سے گھرے افغانستان میں ’بیچ فٹ بال‘
کابل میں ’نائن الیون ارب پتیوں‘ کے محلات
اس علاقے کو ارب پتیوں کے امریکی شہر بیورلی ہلز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
بین الاقوامی کرکٹرز کی موجودگی میں ’شپگیزه‘ میلہ شروع
کابل کے الکوزئی بین الاقوامی اسٹیڈیم میں اتوار کو ایک رنگارنگ افتتاحی تقریب کے بعد پیر کے روز سے لیگ مقابلوں کا آغاز ہوا
ساڑھے تین ہزار اضافی امریکی فوجی افغانستان جائیں گے
طالبان ان غیر ملکی فوجیوں کے انخلاء کا مطالبہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اشتعال انگیز لیف لیٹ کی اشاعت پر امریکی جنرل کی معذرت
امریکی فوج کی جانب سے ایک اشتعال انگیز لیف لیٹ جاری کرنے پر معذرت کی گئی ہے۔
کیا افغانستان کی معدنیات نے ٹرمپ کی سوچ تبدیل کی؟
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے وعدوں کے برخلاف افغانستان میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیوں کیا؟
’افغانستان میں امریکی فوجیوں کی حقیقی تعداد گیارہ ہزار‘
افغانستان میں قیام امن کی خاطر سرگرداں امریکی فوجیوں کی یہ تعداد پہلے جاری کردہ اعدادوشمار سے کہیں زیادہ ہے۔
’افغان حکام کی طالبان سے تقریبا ہر روز بات چیت ہوتی ہے‘
جانیے طالبان نے کونسی شرائط رکھی ہیں؟
ٹرمپ کی پالیسی، جنوبی ایشیا مزید غیر مستحکم ہو جائے گا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغانستان بارے پالیسی سے خطے کی جغرافیائی سیاست غیر مستحکم ہو سکتی ہے۔
کابل میں امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکا، پانچ افراد ہلاک
دوسری جانب ایک حکومتی فضائی حملے میں کم از کم 13 افغان شہری مارے گئے ہیں۔
کابل، شیعہ مسجد پر خودکش حملہ، ایک درجن سے زائد ہلاکتیں
کابل، شیعہ مسجد پر خودکش حملہ، ایک درجن سے زائد ہلاکتیں
افغانستان میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا صفایا کر دیں گے، امریکی جنرل
افغانستان میں امریکی فوج کے اعلیٰ جنرل نے کہا ہے کہ اس ملک میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو پوری طرح مٹا دیا جائے گا۔
ٹرمپ کی تنقید ’مایوس کن‘ ہے، پاکستان
پاکستان نے آج بدھ کے دن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ روز کی جانے والی تنقید کو ’مایوس کن‘ قرار دیا ہے۔
ٹرمپ کی افغان پالیسی پاکستان میں زیرِ بحث
ٹرمپ کی افغانستان پالیسی اور اسلام آباد پر الزامات پر پاکستان میں بحث جاری ہے۔
کابل امریکی امداد کو ’بلینک چیک‘ نہ سمجھے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوجی دستے افغانستان میں شورش کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے۔
کاروان سرائے: ناپید ہوتے افغان فنونِ لطیفہ کا آخری سہارا
افغان معاشرہ خانہ جنگی سے قبل کئی فنون کے ماہرین کا گڑھ تصور کیا جاتا تھا۔
کیا پاکستان اور افغانستان کے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں؟
پاکستان کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے ایک اہم اجلاس میں یہ اعلان کیا گیا ہے کہ وہ افغان حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔
نوجوان افغان لڑکیوں اور مردوں کی کیٹ واک
افغان دارالحکومت میں سخت حفاظتی انتظامات کے سائے میں ایک خصوصی فیش شو کا اہتمام کیا گیا۔
کابل کا منفرد فیشن شو
افغان دارالحکومت میں سخت حفاظتی انتظامات کے سائے میں ایک خصوصی فیش شو کا اہتمام کیا گیا
طالبان نے 235 یرغمالیوں کو رہا کر دیا
افغان طالبان نے ملک کے شمالی حصے کے ايک گاؤں سے تعلق رکھنے والے 235 افراد کو رہا کر ديا ہے۔
افغانستان کے لیے امریکی حکمتِ عملی ہے کیا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کے لیے امریکی حکمتِ عملی سے متعلق سخت سوالات کیے ہیں۔
افغان دارالحکومت میں بم دھماکا، کم از کم 35 افراد ہلاک
یہ دھماکا افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے نائب محمد محقق کی رہائش گاہ کے قریب ہوا۔
افغان طالبان کا دو اضلاع پر قبضہ، جوابی حکومتی کارروائی شروع
افغاسنتان میں سرگرم طالبان نے شمالی اور وسطی صوبوں میں دو اضلاع پر قبضے کا اعلان کیا ہے۔
رشید دوستم کے جہاز کو مبینہ طور پر اترنے نہیں دیا گیا
افغان حکام نے ایک ایسے پرائیویٹ ہوائی جہاز کو اترنے نہیں دیا، جس میں امکاناً رشید دوستم سوار تھے۔
افغانستان: کارٹون کردار خواتین کی عزت کرنے کا سبق دیں گے
ایک افغان چینل پر ایک کارٹون کردار ملکی معاشرے میں خواتین کو عزت دینے کی اہمیت بتایا کرے گا۔
افغانستان ميں اضافی فوجی تعينات کيے جائيں گے، نيٹو
افغانستان ميں اضافی نيٹو فوجی تعينات کيے جائيں گے، اسٹولٹن برگ
چینی وزیرخارجہ کابل سے اسلام آباد پہنچ گئے
چینی وزیر خارجہ وانگ ژی پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
کابل اور نئی دہلی کے مابین فضائی تجارتی راہداری قائم
کابل اور نئی دہلی کے مابین فضائی تجارتی راہداری قائم
افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے دو اہلکار لاپتہ
افغان صوبے ننگرہار میں واقع پاکستانی قونصل خانے سے منسلک دو اہلکار افغانستان میں لاپتہ ہو گئے ہیں۔
جرمنی کی ملک بدری کی پالیسی کا تاریک پہلو
افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کے بعد جرمنی نے افغان باشندوں کی ملک بدری کا عمل روک دیا ہے۔
ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز
نیوز بائٹ، ڈوئچے ویلے اردو کی شارٹ ویڈیو نیوز
افغانستان میں ہزاروں امریکی فوجی تعینات کیے جانے کا امکان
امریکا کے حکومتی ذرائع کے مطابق افغانستان میں چار ہزار کے قریب امریکی فوجی تعینات کیے جا رہے ہیں۔
’افغانستان اور پاکستان اختلافات افہام و تفہیم سے حل کریں‘
اقوام متحده کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان اور افغانستان پر زور دیا ہے که وه اپنے اختلافات بات چیت کے ذریعے حل کریں۔
’تيس مئی کو ملک بدر، تين جون کو کابل دھماکے ميں ہلاک‘
’تيس مئی کو ملک بدر، تين جون کو کابل دھماکے ميں ہلاک‘
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اچانک دورے پر کابل میں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش بدھ چودہ جون کے روز اپنے ایک اچانک دورے پر افغان دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔
ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کا ایک کمانڈر ہلاک
ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کا ایک کمانڈر ہلاک
کابل اور دیگر حالیہ حملوں میں کوئی ہاتھ نہیں، حقانی نیٹ ورک
کابل اور دیگر حالیہ حملوں میں کوئی ہاتھ نہیں، حقانی نیٹ ورک
کابل اور اسلام آباد تعلقات میں بہتری کے لیے ورکنگ گروپ
افغان صدر اشرف غنی کے مطابق کابل اور اسلام آباد اپنے لیے خطرہ بننے والے تمام گروہوں کے خلاف اقدامات پر متفق ہیں۔
افغانستان میں مختصر وقفوں سے تین بم دھماکے، کم از کم 20 ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں ایک جنازے کے دوران ہونے والے بم حملوں میں بیس ہلاکتوں کا بتایا گیا ہے۔
افغانستان: ہلاکت خيز حملے کے خلاف احتجاج کے دوران ہلاکتيں
افغانستان: ہلاکت خيز حملے کے خلاف احتجاج کے دوران ہلاکتيں
افغان ٹی ٹوئنٹی لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت پر پابندی
پاک افغان کشیدگی کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کی افغان کرکٹ لیگ میں شرکت پر پابندی لگا دی ہے۔
خودکش بمبار کیسے تیار کیے جاتے ہیں؟
ایک بچے کے طور پر وہ خودکش حملہ کرنے ہی والا تھا۔ بم اس کے جسم سے بندھا تھا۔ ایک بائیس سالہ افغان نوجوان کی کہانی، جو اس وقت ڈنمارک میں مقیم ہے۔
کابل حملے کے بعد انگلی حقانی نیٹ ورک اور آئی ایس آئی کی طرف
کابل حملے کے بعد انگلی حقانی نیٹ ورک اور آئی ایس آئی کی طرف
ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز
نیوز بائٹ، ڈوئچے ویلے اردو کی شارٹ ویڈیو نیوز
جرمنی بدر ہونے والے افغان مہاجرین کی زندگی دوبارہ داؤ پر؟
جرمنی بدر ہونے والے افغان مہاجرین کی زندگی دوبارہ داؤ پر؟
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ